|
افغان صدر حامدکرزئی نے ملک میں کام کرنے والی تمام نجی سکیورٹی کمپنیوں کو کالعدم قراردینے کے لیے کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ بیان کے مطابق صدرکرزئی نے اپنے حکم میں افغانستان میں کام کرنے والے تمام نجی سکیورٹی کنٹریکٹروں کے ٹھیکے اس سال کے آخرتک منسوخ کرنے اور ان کی کمپنیوں کو کالعدم قراردینے کا حکم دیا ہے جس کی وجہ سے ان پر انحصارکرنے والے بہت سے اداروں کے لیے بحران پیدا ہوجائے گا
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|
|
حاجی محمد حنیف طیب (سابق وفاقی وزیر، سابق ممبر قومی اسمبلی ، صدر نظام مصطفی پارٹی اور سرپرست المصطفی ویلفئیر سوسائٹی) کی محاسبہ کے اسد چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|