|
امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اورعالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ اس قدرتی سانحے کا ہدف بننے والے لاکھوں افراد کی مدد بحالی اور تعمیر نو کے لیے آگے آئیں۔ انجلینا سیلاب زدگان کے لیے اپنی جیب سے ایک لاکھ ڈالر کا عطیہ دے چکی ہیں۔ وہ اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے لیے انسانی ہمدردی کے سفیر کے طورپر بھی کام کررہی ہیں۔
|
|
مزید پڑھیے۔۔۔
|