• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
ہفتہ, 11 ستمبر 2010
کھیلوں کی خبریں
اعصام الحق پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھری عوام کو خوشخبری دینا چاہتا ہے؛ والدین

short descriptionکسی بھی گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامٹنٹ کے فائنل میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی کا اعزاز حاصل کرنے والے ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کے والدین کا کہنا ہے کہ اعصام کی اس کامیابی کے پیچھے جو قوت ہے وہ ان کی وہ خواہش کہ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھری اپنی قوم کو کوئی خوشخبری دینا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بیلجیئم گراں پری میں ہملٹن کی جیت

short descriptionفارمولا ون موٹر ریسنگ میں رواں سال کی تیرہویں گراں پری ریس مکمل ہو گئی ہے۔ برطانوی ڈرائیور لوئیس ہملٹن ڈرائیور چیمپین شپ کے حصول میں بقیہ ڈرائیوروں پر سبقت حاصل کر چُکے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
وشوناتھن آنند کا ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری لینے سے انکار

short descriptionحیدرآباد: شطرنج کے عالمی چیمپئن ہندوستان کے وشوناتھن آنند کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دینے کی تجویز پر ایک عجیب و غریب تنازعہ پیدا ہوگیا ہے جس میں ان کی ہندوستانی شہریت پر سوال اٹھائے جانے کے بعد انہوں نے فی الحال ڈگری لینے سے انکار کردیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
انگلش کرکٹرزپرسوشل ویب سائٹس استعمال کرنے پر پابندی کا امکان

shrot descriptionسماجی نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کا جادو دنیا بھر میں پھیلتا جارہا ہے اور ہر چھوٹا بڑا،عام وخاص،فارغ حتی کہ مصروف شخصیات بھی اس کے سحر سے بچ نہیں سکے۔اس کی تازہ ترین مثال انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ہے جو بیشک پاکستان کے ساتھ ہوم سیریز میں مصروف ہیں تاہم ان کا زیادہ تر فارغ وقت ان سماجی ویب سائٹس کی نظر ہوجاتاہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
محمد عامر نے پہلی مرتبہ ٹاپ 20میں جگہ بنالی

short descriptionدبئی: انگلینڈ کے خلاف اوول ٹیسٹ میں ہیرو کا کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر محمد عامرآئی سی سی رینکنگ میں 14درجے بہتری کے ساتھ کیریئر کی بہترین پوزیشن 17نمبر پر آگئے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی سی سی ایوارڈ: محمد عامر، عمراکمل ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر نامزد

short descriptionانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ ایوارڈز کے لیے نامزد کھلاڑیوں اور آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 6 اکتوبر کو بھارت کے شہر بنگلور میں ہونے والے سالانہ ایوارڈز میں صرف محمد عامر اور عمر اکمل ہی جگہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ جنہیں ایمرجنگ پلیئر آف دی ایئر کیٹگری میں شامل کیا گیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow