• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
ہفتہ, 11 ستمبر 2010
انٹرنیشنل خبریں
برطانیہ میں ہر چھٹے شہری کا خفیہ بینک اکائونٹ ہے

short descriptionلندن برطانیہ میں ہر چھٹے شہری کا خفیہ بینک اکائونٹ موجود ہے۔ برطانوی پوسٹ آفس کی جانب سے جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک چوتھائی سے زائد افراد نے خفیہ اکائونٹ کھول رکھے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کابل بینک دیوالیہ ہوگیا - کرپٹ سیاستدان عوام کا مال ہڑپ کر گئے

کابل بینک میں پیسہ لگانے والے افراد پریشان ہیں اور پیسہ نکالنے کے لیے قطاروں میں لگے دیکھے گئے ہیں ۔کابل بینک نے بینک کے چیئرمین، اور چیف ایگزیکٹیو سمیت بینک کے کلیدی شیئر ہولڈرز کے اثاثوں کو ضبط کرلیا ہے۔لوٹنے والوں میں صدر کرزئی اور نائب صدر فہیم کے بھائی شامل- صدر کے بھائی نے بینک سے پیسے لے کر دبئی میں مکانات خریدے اور آٹھ لاکھ امریکی ڈالر کا فائدہ اٹھایا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بھارت کے ایک تہائی شہری انتہائی کرپٹ ہیں؛ پراتی یش سہنا

short descriptionوجی لینس کمیشن بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے قائم ہے۔ سہنا نے کہا اس ناشکر گزار نوکری میں میرا تجربہ دیکھتا رہا کہ کس طرح کرپشن میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگ کتنے مادہ پرست بن رہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
قرآن جلانے کامنصوبہ، مسلمان سراپااحتجاج،ہیلری اور بان کی مون نے بھی مذمت کر دی

short descriptionامریکی پادری کی طرف سے سانحہ نائن الیون کی برسی پر قر آن پاک نذر آتش کرنے کے ناپاک منصوبے کیخلاف اسلامی ممالک سراپا احتجاج بن گئے۔ افغانستان اور انڈونیشیا میں اس منصوبے کیخلاف مظاہرے بھی کئے گئے ہیں۔ مصر کی جامعتہ الازہر کے سکالر شیخ عبدال مت یع الرومی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی چرچ کے اس مزموم اقدام سے مسلم دنیا کے ساتھ امریکہ کے تعلقات متاثر ہوسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
برطانیہ : غیر ملکی طلباء کی تعداد ناقابل برداشت ہے، وزیر امیگریشن

short descriptionلندن برطانوی امیگریشن کے وزیر ڈیمیئن گرین نے کہاہے کہ برطانیہ میں جس تعداد میں غیر ملکی طلباء کو آنے کی اجازت دی جاتی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔ڈیمیئن گرین نے کہاکہ ہم یہ نہیں مان سکتے کہ یہاں آنے والے ہر شخص کے پاس وہ صلاحیتیں ہیں جو برطانیہ میں موجود افراد میں نہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستانیوں کےفضائی کرائے کی تفصیل دو:امریکی مطالبہ

short descriptionواشنگٹن: امریکہ نے پاکستان سے کہا ہے کہ طیاروں کے ذریعے امریکہ آنے والے مسافروں کے متعلق مزید معلومات مہیا کیا جائیں تاکہ دہشت گردوں کا سرا غ لگایا جا سکے۔ یہ بھی بتایا جائے انہوں نے دوسرے کن ملکوں کا سفر کیا ہے اور ٹکٹ کے پیسوں کا انتظام کس طرح کیا ہے ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow