• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
ہفتہ, 11 ستمبر 2010
پاکستان کی خبریں
پاکستان صحافیوں کے لیے افغانستان اور عراق سے بھی زیادہ غیر محفوظ ملک بن چکا ہے

short descriptionپاکستان میڈیا کیلئے دنیا بھر کے خطرناک ترین ممالک میں سے ایک بن چکا ہے۔ پاکستانی صحافی نہ صرف طالبان کے جنگجوؤں، بلوچ حریت پسندوں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ہدف ہیں بلکہ کئی آزاد خیال سیاسی جماعتیں بھی آزاد میڈیا سے خائف ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صدر نے مقرر کیا‘ پراسیکیوٹر جنرل نیب کا عدالتی حکم ماننے سے انکار

short descriptionقومی احتساب بیورو کے پراسیکیوٹر جنرل عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود اپنا عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک صدر انہیں اس عہدے سے ہٹا نہیں دیتے وہ کام کرتے رہیں گے 

مزید پڑھیے۔۔۔
 
حکومت پر عالمی عدم اعتماد کی وجہ سے فنڈز کم ملے، متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے؛ حفیظ شیخ

short descriptionوفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے سیاسی اور عسکری قیادت پر واضح کر دیا ہے کہ گزشتہ چند سال کے داران قومی معیشت کے حوالے سے غیر زمے دارانہ طرز عمل اختیار کرنے کی وجہ سے موجودہ حکومت کیلئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی طرف سے عالمی سطح پر کئے جانے والے وعدوں پر عملدرآمد نہایت مشکل ہو چکا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
یوم دفاع آج سادگی سے منایا جارہا ہے

short descriptionاسلام آباد: سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے آج یوم دفاع انتہائی سادگی سے منایا جا رہا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید نے کہا ہے کہ پاکستان کو فرقہ وارانہ اختلافات اور لسانی بنیادوں پرغیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آسٹریا میں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے لیے گیم متعارف کروا دی گئی

short descriptionالجزیرہ نیوز“ کے مطابق ”موشی بابا“ نامی یہ ویڈیو گیم، معنی الوداع مسجد ہیں، آسٹریا کی فریڈم پارٹی نے جاری کی ہے جس کے ذریعے وہ آسٹریا کے صوبہ سٹیریا کے پیکچرسکیو نامی علاقے الیکشن میں حصہ لینے والے اپنے امیدوار کو الیکشن جتانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آئی سی سی کے صدر، را اور سکارٹ لینڈ یارڈ پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف سازش میں ملوث ہیں؛ برطانوی اخبار ڈیلی میل

short descriptionبرطانوی جر یدے نے تحقیقا ت کے بعد انکشا ف کیا ہے کہ مظہر مجید "را"کا ایجنٹ ہے ۔جو کہ ان کے لیے ما فیا ،جوااور سٹہ سمیت دیگر بزنس چلا رہا ہے۔مظہر مجید کچھ سا ل قبل بھارتی شہر ممبئی میں سینما گھر وں کے سا منے بلیک میں ٹکٹ بیچا کرتا تھا جس کو "را"نے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow