• An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
ہفتہ, 11 ستمبر 2010


چھ سالہ خنساءجاویدنے 115 دن میں قرآن مجید حفظ کر کے سب کو حیران کر دیا

short descriptionقرآن پاک کی عظمت کے معجزے تو ہر دور میں رونما ہوتے رہے ہیں جن کے سامنے آنے سے قرآن پاک کی عقیدت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔اسی طرح کا ایک معجزہ لاہور کے رہائشی حافظ جاوید علی کی چھ سال ، چار ماہ اور سات دن کی بیٹی نے 115دن کے مختصر ترین عرصہ میں قرآن پاک حفظ کر کے اپنے اساتذہ کے ساتھ ساتھ ہر سننے والے ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
دبئی انٹرنیشنل ائرپورٹ نے پہلی مرتبہ 04 ملین مسافروں کی حد عبور کی

short descriptionمتحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی شہرت یافتہ شہر دبئی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مہینے میں چار ملین سے زائد مسافروں نے سفر کرکے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ دبئی ائر پورٹ کی انتظامیہ کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی کے مہینے میں کل چار اعشاریہ تین سات ملین مسافروں نے دبئی ہوائی اڈے سے مختلف منزلوں کی جانب سفر کیا۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
امدادی قافلے پر جارحانہ اسرائیلی حملہ

امدادی قافلے پر جارحانہ اسرائیلی حملہامدادی قافلے پر جارحانہ اسرائیلی حملہ


مزید پڑھیے۔۔۔
 
ہزار گنا تیز رفتار کمپیوٹرز کی تیاری

short descriptionامریکی فوج ایک منصوبے کے تحت ایسے کمپیوٹرز کی تیاری پر کام شروع کر رہی ہے جو موجودہ کمپیوٹرز سے ہزار گنا تیز ہوں گے۔امریکی فوج کے تحقیقاتی ادارے ’ڈیفنس ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی‘ یعنی ڈارپا نے ’ایکسا سکیل‘ نامی نئے تیز رفتار کمپیوٹرز بنانے کے لیے کئی کپمنیوں کو تحقیقات کے لیے رقم فراہم کر دی ہے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
مائی نے عقل اور سائنس کو"مصیبت "میں ڈال دیا

short descriptionبنگلور: بھارتی شہر بنگلور میں ایک معمر خاتون نے انسان اور سائنسدانوں کو امتحان میں ڈال دیا ہے کہ انسان 72سال تک پانی پیئے بغیر زندہ کیسے رہ سکتا ہے جبکہ بنگلور کی نرساما کہ کہنا ہے انہوں نے آخری مرتبہ 1932میں پانی پیا تھا

مزید پڑھیے۔۔۔